Main ne bandagi ka tarika parindo me dekha

میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں میں دیکھا،
جن کے آشیانے‎ طوفانی راتوں میں تباہ و برباد ھوجاتے ھیں،
لیکن صبح ھوتے ھی وہ اللہ کی حمد و ثناء کرتے دیکھے جاتے ھیں. 
شکوہ شکایت کا ایک حرف بھی زبان پر نھیں لاتے..!!

Post a Comment

0 Comments