Hum ne da'nista Mohabbat me....judai pai.

آیت ہِجر پڑھی اور ---------------- رِھائی پائی
ھَم نے دانِستہ مُحبت میں، --- جُدائی پائی
۔
جِسم وه اسَم تھا، جو ھَم پہ کِسی شَب نہ کُھلا
عِشق وه زَر تھا، کَہ لگتا تھا ---------- خدائی پائی
۔
یَار ----------- تا عمر تِرا ہِجر سنبھالے رَکھا
تو نے کیا چِیز بَھلا مجھ میں --- پرائی پائی
۔
عِشق وه قرض کہ، ------ جو روح کے حصے آیا
عمر بھر کٹتی رھی سانس کی --- پائی پائی
-
جِن دَنوں خَاک اُڑاتی تِھیں ہَوائیں بَن میں
اُن دِنوں ھم نے محبت میں - کمائی پائی

Post a Comment

0 Comments