waqat bhi rokta nahi ye dard bhi thamta nahi
yon to kehne ko wo mere sath hai apna nahi
mere seene mein samandar us mein bhi tufan hai
meri aankhon mein jo darya hai rawan rokta nahi
main ne pocha barha mujh se mohabbat hai tumhain
khamoshi se tal deta hai kabhi khulta nahi
humsafar mera hai lekin dorr kuch rehta hai
mere qadmon se mila kar do qadam chalta nahi
aitbaar us par mujhe ab bhi nahi sayad Dua
dard mein ne us k jhele par wo mera tha nahi
------------------------------------------------------------
وقت بھی رکتا نہیں یہ درد بھی تھمتا نہیں
یوں تو کہنے کو مرے وہ ساتھ ہے اپنا نہیں
میرے سینے میں سمندر اُس میں بھی طوفان ہے
میری آنکھوں سے جو دریا ہے رواں رکتا نہیں
میں نے پوچھا بارہامجھ سے محبت ہے تمھیں
خامشی سے ٹال دیتا ہے کبھی کھلتا نہیں
ہم سفر میرا ہے لیکن دور کچھ رہتا ہے
میرے قدموں سے ملاکر دو قدم چلتا نہیں
اعتبار اُس پر مجھے اب بھی نہیں شاید دعؔا
درد میں نے اُس کے جھیلے پر وہ میرا تھا نہیں

0 Comments