عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے ناں

عورت جس مرد سے محبت کرتی ہے ناں 
اس کے سامنے غصہ دکھاتی ہے ، روتی ہے ، شکایت کرتی ہے ، اپنی بات منواتی ہے اور بار بار اپنی محبت کا اظہار کرتی ہے 
لیکن جب اسکی محبت کی قدر نہیں کی جاتی تو وہ پتھر کی ہو جاتی ہے
اور پھر پتھر کہاں کچھ بولتے ہیں

Post a Comment

0 Comments