Phir Se Niklen GyTalash-e-Bandgi MeRozadaar  Ban Ke

الحمد للہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ کل بروز پیر کو سعودی عرب میں پہلا روزہ ہو گا!
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارک باد ۔
اللہ رمضان المبارک کے مہینے کو ہمارے لیے بخشش کا باعث بناے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین !
رمضان المبارک کے مہینے میں خصوصی طور پر دعا میں یاد رکھیے گا!

Phir Se Niklen Gy
Talash-e-Bandgi Me
Rozadaar  Ban Ke
Dua Hai Is Baar
Hamen Razaa-e-Ilaahi
Mil Jaye..!!
Aameen

Post a Comment

0 Comments