Dard Toheen e Risalat Hai Lahoo Rone Do

دردِ   توہینِ    رسالت ہے لہو رونے دو
مجھکو آقاؐ سے محبت ہے لہو رونے دو

ایک گستاخ کو منصف نے رہائی دے دی
کیا کہوں کیسی اذیّت ہے لہو رونے دو

نام انصاف کا لے لے کے سبھی بِکتے ہیں
ایک  طرفہ یہ عدالت ہے لہو رونے دو

اب تو بس عشقِ محمّدؐ کی سزا ہے پھانسی
اور دشمن کی حمایت ہے لہو رونے دو

کسی ممتاز کو پھر جاگنا ہوگا صادق
دل میں پھر شوقِ شہادت ہے لہو رونے دو
محمدولی صادق

Post a Comment

0 Comments